Organizer: The Department of Urdu and Persian, J.A.T. Arts, Science and Commerce College (for Women), Malegaon
- This Quiz is Open to all
- No registration fee
- E-certificate will be given to all participants on their E-mail. (Please provide correct email id)
- Certificates will be issued after 8 days on respective emails
Our Patron
Hon. Ansari Nehal Ahmed Saheb
Chairman, J.A.T. Trust
Convener
Dr. Ansari Md. Haroon M.R.
Principal
Dr. Salma Ab. Sattar
A&A Coordinator
Quiz Coordinator
Dr. Fahmeeda Md. Haroon
HOD Urdu/Persian
J.A.T. Arts, Science and Commerce College (for Women), Malegaon
Apply Link
حاصل کی؟
*
پروفیسر براؤن
پروفیسر آرنلڈ
مولانا غلام حسن
مولانا سید میر حسن
علامہ اقبال شاعری کی اصلاح کس شاعر سے لیا کرتے تھے؟
*
خواجہ حیدر علی آتش
مرزا غالب
داغ دہلوی
میر حسن
علامہ اقبال کی نظم ہمالہ کس رسالہ میں شائع ہوئی؟
*
اردو معلیٰ
مخزن
آج کل
تہذیب الاخلاق
اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کونسا ہے؟
*
ارمغان
بانگ درا
ضرب کلیم
بال جبریل
علامہ اقبال نے کس زبان میں مثنوی لکھی؟
*
پنجابی
فارسی
عربی
اردو
بانگ درا میں کل کتنے کلام شامل ہیں؟
*
۲۰۰
۲۱۰
۱۹۵
۲۱۵
اقبال نے نظم نالہ فراق کس کی یاد میں لکھی؟
*
پروفیسر براؤن
سر سید احمد خان
پروفیسر آرنلڈ
میر حسن
اقبال اجداد کس مذہب سے تعلق رکھتے تھے؟
*
سکھ
ہندو
بدھ
اسلام
اقبال نے گوئٹے کے مغربی دیوان کے جواب کونسی کتاب لکھی؟
*
پس چہ باید کرد اے اقوام شرق
اسرار خود
رموز بیخود
*
سکھ
ہندو
بدھ
اسلام
اقبال نے گوئٹے کے مغربی دیوان کے جواب کونسی کتاب لکھی؟
*
پس چہ باید کرد اے اقوام شرق
اسرار خودی
رموز بیخودی
پیام مشرق
علامہ اقبال کی والدہ کا نام کیا تھا؟
*
بی اماں
امام بی
نشاط النساء بیگم
عظمت النساء
نظم مسجد قرطبہ کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
*
بانگ درا
اسرار خودی
بال جبریل
رموز بیخودی
علامہ اقبال کس پیشے سے منسلک رہے؟
*
وکالت
طب
تجارت
پروفیسر
علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ کا سفر کس سن میں کیا؟
*
۱۹۰۵
۱۹۰۷
۱۹۰۱
۱۹۰۳
علامہ اقبال نے ایف اے کا امتحان کہاں سے پاس کیا؟
*
لندن
سیالکوٹ
لاہور
جرمنی
جون 1903 علامہ اقبال کا تقرر بطور پروفیسر کس کالج میں ہوا؟
*
جامعہ ملیہ اسلامیہ
گورنمنٹ کالج لاہور
اورینٹل کالج
دھلی کالج
علامہ اقبال نے جاوید نامہ کس کے لیے لکھی؟
*
جاوید اقبال
معراج بیگم
آفتاب اقبال
*
۲۱ اپریل ۱۸۷۷
۲۱ نومبر ۱۸۷۷
۹ نومبر ۱۸۷۷
۹ نومبر ۱۸۷۳
علامہ اقبال کی وفات کب ہوئی؟
*
۲۱ نومبر ۱۹۳۸
۹ نومبر ۱۹۳۸
۲۱ ۔اپریل ۱۹۳۸
۹ نومبر۱۹۳۱۸
علامہ اقبال نے سن ۱۹۰۰ میں انجمن حمایت اسلام کے جلسے میں کونسی نظم پیش کی؟
*
ہمالہ
جواب شکوہ
نالۂ یتیم
شکوہ
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس سن میں ملا؟
*
۱۹۲۴
۱۹۲۱
۱۹۲۲
۱۹۲۳
علامہ اقبال نے کس عمر میں میٹرک کا امتحان کامیاب کیا؟
*
۱۴ برس
۱۶ برس
۱۷ برس
۱۵ برس
علامہ اقبال نے کس سن میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کی؟
*
۱۹۳۶
۱۹۲۹
۱۹۳۰
۱۹۳۳
اقبال نے بیرسٹری کی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل کی؟
*
بمبئی یونیورسٹی
کیمبرج یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی
علیگڑھ یونیورسٹی
علامہ اقبال کس شہر میں پیدا ہوئے؟
*
لاہور
کنیا کماری
کشمیر
سیالکوٹ
میونخ یونیورسٹی سے علامہ اقبال کونسی سند حاصل کی؟
*
بی اے
ایم اے
ایل ایل بی
ڈاکٹریٹ